زندگی کی کِتاب کے سب اوراق ہمارے مُطابق نہیں ہوتے بس اگر کوئی ایسا ورق سامنے آ جائےجِس میں راحت اور سکون کی بجائے تکلیف، بیماری یا آزمائش ہوتو صبر سے کام لیں۔کیونکہ وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی
جمعہ کا دن ہے زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں
اسلام علیکم صبح بخیر
!،،،،،،،،،طالب دعا،،،،،،،،،!



0 comments:
Post a Comment