Lاللہ پاک سے دعا ہے کہ اس نئے سال کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری اُمت کی دنیاوی اور اُخروی کامیابیوں کا پیش خیمہ اور نکتہءِ آغاز بنا دے۔ اللہ کرے کہ یہ سال، دنیا بھر کے مظلوم انسانوں، پسے ہوئے مسلمانوں، دربدر روہنگیاؤں، جفاکش افغانیوں، لُٹے پٹے کشمیریوں اور۔۔۔ عراق، شام اور فلسطین میں اپنی ہی زمینوں سے بے دخل کیے گئے بے بس انسانوں کی مشکلات کے خاتمے کا سال بنے۔ آمین یا ربّ العٰلمین

Lاللہ پاک سے دعا ہے کہ اس نئے سال کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری اُمت کی دنیاوی اور اُخروی کامیابیوں کا پیش خیمہ اور نکتہءِ آغاز بنا دے۔

اللہ کرے کہ یہ سال، دنیا بھر کے مظلوم انسانوں،
پسے ہوئے مسلمانوں،
دربدر روہنگیاؤں،
جفاکش افغانیوں،
لُٹے پٹے کشمیریوں اور۔۔۔ عراق، شام اور فلسطین میں اپنی ہی زمینوں سے بے دخل کیے گئے بے بس انسانوں کی مشکلات کے خاتمے کا سال بنے۔

آمین یا ربّ العٰلمین

1 comments:

  1. Lucky Club Casino site - Slots, blackjack, roulette and
    Lucky Club Casino is the only place to play games with real money! luckyclub Whether you are looking for something magical, old school, or a new, friendly,

    ReplyDelete