آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں آنسو کسی کی یاد میں کتنے قریب تھے..

آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد میں کتنے قریب تھے..

" فیصلہ ترکِ تعلق کا بجا ہے لیکن..... کیا مجھے چاے بھی نہیں پلا سکتے ؟

" فیصلہ ترکِ تعلق کا بجا ہے لیکن.....

کیا مجھے چاے بھی نہیں پلا سکتے ؟

*زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی،

🌷☘️💐🌿🌺🍀🌹
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی، کوئی روشنی نیکی کی ضرور چھوڑنے کی کوشش کریں. اس لیے کہ دن ختم ہو جائیں گے مگر وہ نیکی کی روشنی آپ کے اعمال نامے میں اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ روشنی کا سبب رہے گی آئیں نیکیوں کی شمع روشن کریں۔ مسکرا کر, دکھ بانٹ کر، مدد کا ہاتھ بڑھائیں. یا الله پاک ہمیں كسی كامحتاج نہ کرنا*
آمیـــن ثم آمین
صبح بخیر

Tere lehje se kyon laga mujhe... Ki tu mere ruthne se razi hai😢

Tere lehje se kyon laga mujhe...

Ki tu mere ruthne se razi hai😢

Humko Lehje Samajh Mein Aate Hain,,, Aap Alfaaz Ko Tarteeb Na Dein...!!!

Humko Lehje Samajh Mein Aate Hain,,,
Aap Alfaaz Ko Tarteeb Na Dein...!!!

اس شخص کی گمراھی کا

🌺☘️💐🌷🍀💐🌹
‏السلام علیکم🎈
*بھلا کچھ ٹھکانا ھے اس شخص کی گمراھی کا جس کیلیے اسکا برا عمل خوشنما بنا دیا گیا ھو. حقیقت یہ ھے کہ الله جیسے چاھتا ھے گمراھی میں ڈال دیتا ھے۔ الله ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے*
آمین

Mujh Ko Shikast-E-Dil Ka Mazaa Yaad Aa Gayaa

Mujh Ko Shikast-E-Dil Ka Mazaa Yaad Aa Gayaa,
Tum Kyun Udaas Ho Gaye, Kyaa Yaad Aa Gayaa,

Kehne Ko Zindagi Thi Bahut Mukhtasar Magar,
Kuch Yun Basar Hu’i Ke Khuda Yaad Aa Gayaa,

Barse Baghair Hi Jo Ghataa Ghir Ke Khul Gayi,
Ek Be-Wafaa Kaa Ahd-E-Wafaa Yaad Aa Gayaa,

Maangenge Ab Duaa Ke Use Bhool Jaayein Ham,
Lekin Jo Wo Bawaqt-E-Du’aa Yaad Aa Gayaa,

Hairat Hai Tumko Dekh Ke Masjid Men Ai Khumar,
Kyaa Baat Ho Gayi Jo Khudaa Yaad Aa Gayaa

سفر کرو اور کسی کو نا بتاو، محبت کرو اور کسی کو نہ بتاو ، خوشحال زندگی گزارو اور کسی کو نا بتاو کیونکہ لوگ خوبصورت چیزیں ہمیشہ تباہ کر دیتے ہیں💜

سفر کرو اور کسی کو نا بتاو، 
محبت کرو اور کسی کو نہ بتاو ، 
خوشحال زندگی گزارو اور کسی کو نا بتاو
 کیونکہ لوگ خوبصورت چیزیں ہمیشہ تباہ کر دیتے ہیں💜

جملہ مکمل کریں ۔

جملہ مکمل کریں ۔
اُسے کہنا کہ ____؟

میرا ___ 
اسے کہنا کہ۔۔۔
تیرے انتظار میں سانسیں صبر کا دامن چھوڑ رہی ہیں۔۔۔💔

میری ایک مسکراہٹ کی مار ہیں یہ جو بنے پھرتے ہیں فلاں فلاں!!!🖤🥀

میری ایک مسکراہٹ کی مار ہیں 
یہ جو بنے پھرتے ہیں فلاں فلاں!!!🖤🥀