السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
*زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی اچھائی کی، کوئی روشنی نیکی کی ضرور چھوڑنے کی کوشش کریں. اس لیے کہ دن ختم ہو جائیں گے مگر وہ نیکی کی روشنی آپ کے اعمال نامے میں اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ روشنی کا سبب رہے گی آئیں نیکیوں کی شمع روشن کریں۔ مسکرا کر, دکھ بانٹ کر، مدد کا ہاتھ بڑھائیں. یا الله پاک ہمیں كسی كامحتاج نہ کرنا*
آمیـــن ثم آمین
صبح بخیر



0 comments:
Post a Comment