مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
: ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣
شاخوں سے ٹوٹ جاٸیں وہ پتے نہیں ھیں ہم۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ مرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔آندھی سے کوئی کہے کہ اوقات میں رہے۔۔۔
تیرے لیے یہ ساری دنیا _
مرشد..
میرے لیے بس اک تم❤️
زندگی کے رنگین سفر میں
چھوڑ گی وو بلیک🖤 کر کے
🖊️ چرسی ڈھولا
ارے وو چرسی سمجھ کر چھوڑ گی ہے 💔
💞😭جس نے چرسی بنایا تھا
🖊️چرسی ڈھولا
جب ملی جینا شورو کیا 😴
💞جب تو گی پینا شورو کیا 😴
🖊️چرسی ڈھولا
💔دل لگا کر لوگ چھوڑ دیتے ہیں
پتھر کا بنا کے توڑ دیتے ہیں💔
🖊️چرسی ڈھولا
سب کچھ تو مل گیا ہے 💔
💞تو ہی نہیں ملا ہے
🖊️چرسی ڈھولا
💞 ۔ _ _نہ ہی تو ملی نہ موت آیی
لگتا تھا بچھڑیں گے تو مر جایں گے
🖊️چرسی ڈھولا
نہ لکھ چرسی اتنی گہرای میں
لگتا ہے الفاظ نہیں ہیں درد لکھا ہے
🖊️چرسی ڈھولا
جواب نہ دے کوئی اتنا تو پوچھ لے 💞
کس حال میں ہو چرسی
🖊️چرسی ڈھولا
💞مجھے امید ہے وہ اے گی 💞
وو شام جو تیرے ساتھ ہوگی
🖊️چرسی ڈھولا
سب کچھ برباد کر گی وو
💞خود سے آزاد کر گی وو
🖊️ چرسی ڈھولا
اسے کہنا _____کچھ نہیں بدلا اب بھی لوٹ کے آجا 💞
میری زندگی روک گی تھی وہاں جب تم نے چھوڑا تھا 💞
🖊️چرسی ڈھولا
حیران ہو اٹھی وو مجھے یوں دیکھ کر
کیا سے کیآہ جو بن گیا ہوں
چرسی ڈھولا
اے کاش کے بن جاؤں مدینے کا مسافر
سرکار کے کدموں میں ہو سر کیسا لگے گا
🖊️چرسی ڈھولا
میں تیری آنکھوں کا کاجل بن جاؤں گا 💞
ایک بار کہے برس میں بادل بن جاؤں گا
🖊️چرسی ڈھولا
سب کچھ بدل گیا ہے
🤔😴پر وو نہیں بدلی
🖊️چرسی ڈھولا
حقیقی زندگی میں رہنے کا عادی ہوں🥀
اداکاروں کے ساتھ اداکاری مجھے نہیں آتی🔥
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا
ایک دوسرے کے لئے ہونا ضروری ہوتا ہے🥰
مُسکراہٹ بھی اِک دُعا ھے ۔۔!! ❤
دِیا کیجیے ۔۔۔!! لِیا کیجیے ۔۔۔!! ☺
آپس میں ھم درد بدلتے رھتے ھیں
اُس کا سر اور میرا سینہ دُکھتا ھے۔
🔥💯🥀
: خوبصورتی تو ایک طرف😍
واللّٰہ ہم تو معصوم بھی بہت ہیں💞
😏😏
زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ کہ
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے
: غرور تو نہیں کرتے
صاحب
رب نے سادگی ہی ایسی دی ہے
🔥 مظبوط رہو ، زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی ♣️🔥
: سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے _!!!
سواۓ وقت اور عزت کے
❤️
میرے نرم لہجے کے قابل نہیں
یہ ایرے غیرے لوگ !!!!!!💯
: #میں مشکل سبق جیسا ہوں 💯
#مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے🙂💔
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀
: اب خود سے ملنے کو من کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔
*لوگوں سے سنا ہے کہ بہت برے ہے ہم!!!☺
: #وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀
: -"پہلے گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں✔💯
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم...🥀🖤 "
: آرزو تیری برقرار رہے پگلی 🔥
دل کا کیا ہے۔۔ رہا رہا نہ رہا 🔥
,🔥مِلیں گے ضرور #زِندگی کے کِسی موڑ پر__!!🔥🔥
🔥کہانی ابھی رُکی ھے #ختم نہیں ہوئی__!!🔥😘
: مطمئن اس لئے ہوں کہ....
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں🔥👉
●::خواہش ہے کہ تمہارے سنگ❣❣❣
"○سمندر کی ریت پر چلوں ڈھلتا ہوا سورج دیکھوں!!❤😍تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔
""خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر!!!
""مگر تو.....میرے لیے ترسے....😥💔
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
❤ جناب ❤
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ....!!!!
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
: *💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
اُسے توڑنا آتا تھا اس نے توڑ دیا💔
وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہـمیت کیاہے😋😋☺️
: صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
: "-اور میں زندگی کو بھر پور جینے والا لڑکا اب زندگی سے اکتانے لگا ہو- "🙂💔
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!💔💔



0 comments:
Post a Comment