سنو!اک بات کہنی ہے💞
مجھے منزل بنالوتم💞
ڈھلتا جو نہیں سرسے
وہ اک آنچل بنالوتم💞
غموں میں ڈوبناکیسا؟💞
مجھے ساحل بنالوتم؟💞
جو تیرےواسطے ڈھڑکے💞
مجھےوہ دل بنالوتم💞
تیری آنکھوں میں بس جائے💞
مجھے وہ کاجل بنالوتم💞
سنو!اک بات کہنی ہے💞
مجھے اپنا بنا لو تم .....!!!!💕💕💕
💕💕💕
Home /
Poetry
/ سنو!اک بات کہنی ہے💞 مجھے منزل بنالوتم💞 ڈھلتا جو نہیں سرسے وہ اک آنچل بنالوتم💞 غموں میں ڈوبناکیسا؟💞 مجھے ساحل بنالوتم؟💞 جو تیرےواسطے ڈھڑکے💞 مجھےوہ دل بنالوتم💞 تیری آنکھوں میں بس جائے💞 مجھے وہ کاجل بنالوتم💞 سنو!اک بات کہنی ہے💞 مجھے اپنا بنا لو تم .....!!!!💕💕💕 💕💕💕
سنو!اک بات کہنی ہے💞 مجھے منزل بنالوتم💞 ڈھلتا جو نہیں سرسے وہ اک آنچل بنالوتم💞 غموں میں ڈوبناکیسا؟💞 مجھے ساحل بنالوتم؟💞 جو تیرےواسطے ڈھڑکے💞 مجھےوہ دل بنالوتم💞 تیری آنکھوں میں بس جائے💞 مجھے وہ کاجل بنالوتم💞 سنو!اک بات کہنی ہے💞 مجھے اپنا بنا لو تم .....!!!!💕💕💕 💕💕💕
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)



0 comments:
Post a Comment