وہ بیوفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو
نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو
وہ سادہ خو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا
ہوا کے ساتھ چلا لے اڑی ہوا اسکو
وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو
جب اسکو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اسکو
اسے یہ دھن کہ مجھے کم سے کم اداس رکھے
مری دعا کہ خدا دے یہ حوصلہ اسکو
پناہ ڈھونڈ رہی ہے شبِ گرفتا دلاں
کوئی بتاؤ مرے گھر کا راستہ اسکو
Home /
Akhri Raz
/ وہ بیوفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو وہ سادہ خو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا ہوا کے ساتھ چلا لے اڑی ہوا اسکو وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو جب اسکو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اسکو اسے یہ دھن کہ مجھے کم سے کم اداس رکھے مری دعا کہ خدا دے یہ حوصلہ اسکو پناہ ڈھونڈ رہی ہے شبِ گرفتا دلاں کوئی بتاؤ مرے گھر کا راستہ اسکو
وہ بیوفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو وہ سادہ خو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا ہوا کے ساتھ چلا لے اڑی ہوا اسکو وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو جب اسکو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اسکو اسے یہ دھن کہ مجھے کم سے کم اداس رکھے مری دعا کہ خدا دے یہ حوصلہ اسکو پناہ ڈھونڈ رہی ہے شبِ گرفتا دلاں کوئی بتاؤ مرے گھر کا راستہ اسکو
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)



0 comments:
Post a Comment