تیری آنکھوں کی کشش کیسے تجھے سمجھاؤں
ان چراغوں نے میری _______ نیند اڑا رکھی ہے💘💘💘
بیٹھے بیٹھے جانے کیوں بیتاب ہو جاتا ہے دِل.🌷🌻
پُوچھتے کیا ہو مِیاں، اچھّا بھی ہُوں بیمار بھی🌹🌺
وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون❤
وہ شخص میرا انتخاب ہے❤❤
*تیری خوشبو سے سجا ہے ____ یہ میرا شہرِ محبت*
*میری شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تُو ہے*
♥♥
دیدار یار کی حسرت بھی کیا چیز ہے
"محسن
نظر انداز جتنا کرو ،،نظر مسلسل اسی پر پڑتی ہے!
A💔💔💔
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!
یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
جتنی تم مجھ سے محبت کرتی ہو نا.. 😘 😍😘
اتنا تو صرف میں تمھیں سوچتا ہوں ❤❤
Urdu potery Mix
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)



0 comments:
Post a Comment