اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔
عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌
نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ھۓ ....
🍂🍂🍂
کہ جو محبوب ہوتا ھے ذرا مغرور ھوتا ھۓ.....
وقت بدلدیاں وقت نی لگدا ✌
کدی ججاں نوں وی کرنے وکیل پیندے✌
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں...!!!
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی؟؟؟؟
عورتـــ
کـی ایکـــ خـوبی ہـے
وہ محبتــــ انسـان سـے شــروع کــرتی ہــے
اور خـدا پـر ختـم کــر دیتــی ہــے ❤💕
POTERY 2020
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)



0 comments:
Post a Comment