Urdu poetry 2020

 ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
ﻣﮕﺮ ﺍُﻥ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺒﻖ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ
 میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے🔥❣  *جا محبّت شرم سے ڈوب مر
تو ایک شخص کو میرا نہ بنا سکی*       
   : *اے بادل اتنا بھی
نہ رَو
یہاں آنسوؤں کی قدر کوئی نئی کرتا
💖💖*
 *یہ تو عشق نے حالت بگاڑ رکھی ہے
ورنہ میں بھی سجتا سنورتا تھا
تیرے رابطوں میں وقفے، تیری بھولنے کی عادت...!!!!

کہیں دور ہو نہ جانا،یوں ہی دور رِہتے رہتے....!!!!
: روح کو مجرُوح دھڑکنوں کا تقدُس پامال کرتے ہو...!!!

آپ بھی کمال کرتے ہو بھول جانے کا سوال کرتے ہو...!!!!
اتنی خـــاموشیاں کیوں ہوتی ہیں تیـــری آغوش میں

       ""اے قـــبرستان"

لوگ تو اپنی "جـــان"دے کر تجھے آباد کرتے ھیں...

0 comments:

Post a Comment