میں نے اس سے پوچھا: مسجدکیوں نہیں جاتے؟ ‏ بولا: میرے لیے ہدایت کی دعاء فرمائیں۔ ‏ میں نے کہا: ٹھیک ہے۔ تو کل کام پر مت جانا۔ ‏ بولا: وہ کیوں؟ ‏ میں نے کہا: میں تمہارے رزق‎ ‎کےلیے بھی دعاء کر دوں گا!‏ اس دوسری بات کا وہ قائل نہیں ہوا۔ ‏ پہلی بات کا مجھے قائل کرتا رہا!!!

میں نے اس سے پوچھا: مسجدکیوں نہیں جاتے؟ ‏
بولا: میرے لیے ہدایت کی دعاء فرمائیں۔
‏ میں نے کہا: ٹھیک ہے۔ تو کل کام پر مت جانا۔
‏ بولا: وہ کیوں؟
‏ میں نے کہا: میں تمہارے رزق‎ ‎کےلیے بھی دعاء کر دوں گا!‏
اس دوسری بات کا وہ قائل نہیں ہوا۔
‏ پہلی بات کا مجھے قائل کرتا رہا!!!

1 comments: