*حرام کمائی والے کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی* اگر تو اتنی نمازیں پڑھے کہ تیری پیٹھ دوہری ہو جائے اور اتنے روزے رکھے کہ تو بال کی طرح باریک ہو جائے ان چیزوں کا اس وقت تک کوئی فائدہ نہیں جب تک تو حرام چیزوں سے پرہیز نہ کرے (عبداللہ بن عمر) اللہ پاک ہمیں حرام سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

*حرام کمائی والے کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی*
اگر تو اتنی نمازیں پڑھے کہ تیری پیٹھ دوہری ہو جائے اور اتنے روزے رکھے کہ تو بال کی طرح باریک ہو جائے ان چیزوں کا اس وقت تک کوئی فائدہ نہیں جب تک تو حرام چیزوں سے پرہیز نہ کرے    (عبداللہ بن عمر)
اللہ پاک ہمیں حرام سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

0 comments:

Post a Comment