: ہم تو ہنستے ہیں بس آپ کو ہنسانے کی خاطِر. ورنہ دل اداس ہے اتنا کہ رویا بھی نہیں جاتا.
: آچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا 😔
لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی🙊🙊😪😪
باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣
کچھ اس قدر #ڈوبا ہوں تیری #یاد کے #سمندر میں کہ #مچھلیاں بھی #پوچھ رہی ہیں😒😒😒
#نواں_آیا_سونیا؟"😕
بابا جی کہتے ہیں کہ میرا بھی دل کرتا ہے میری گرل فرینڈ ہو میں بھی اس کو گاڑی گفٹ کروں 😍🙈🙈
پھر وہ اس میں سیل ڈال کے چلائے 😋😂😆😆
تیرے عشق نے یہ حال کر دیا،،#جاناں
کہ ساری رات ہم #اےسی on کرتے رھے Tvکے ریموٹ سے😂😂
: رشتے تو لڑکیوں کے آتے ہیں ...
لڑکوں کی تو ہمیشہ شکائتیں ہی آتی ہیں
😜😁😛😊
: جو لوگ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شئیر کرکے ہمیں جلاتے ہیں🥺🥺😫😩🥵
خدا کرے اسکو شادی کے بعد کپڑے کے ساتھ برتن بھی دھونا پڑے
😀😀😃😂😆😆
: لڑکی : کیا تم میرے لئے چاند لا سکتے ہو ؟
( لڑکے نے شیشہ سامنے کر دیا )
لڑکی : اُف ۔ ۔ ۔ ۔ ! تم مجھے چاند سمجھتے ہو ؟
لڑکا : نہیں شکل دیکھو اور فرمائشیں دیکھو😛
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے💕
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت
تیری اکھ دی کشش مریندی اے ساڈا ذہن کمینہ کوئی نی__
تینو ویکھن واستے آونداں ہاں تیرا شہر مدینہ کوئی نی__
: مرشد جے نا راضی ہووے
مجرا، ناچ، دھمال، برابر.!
اُتوں اُتوں پردے پاون
وچوں سب دے حال برابر.!
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے 👍
تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دِل کو تسلی دے لے
خیر اے وڈی اے 😂😂😂
اتنی #مغروریاں ارے #صاحب.....!
سدا #حسین ہی رہنا ہے کیا.....!
ختم ہونے کو ہے سفر شاید__ 💔
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید_ 🍂
ان کا کہنا ہے کہ پھر مر کے دکھایا جائے
ابھی کچھ لوگ تماشے میں نئے آۓ ہیں..!!
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺷﻌﺮ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﮔﺰ - ❤
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ، ﺳﻮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ-❤
: جانے کیسے لوگ وہ ہونگے
جو اسکو بھاتے ہونگے ۔۔۔۔
سركار جون
کیوں دکھائیں اپنا چہرہ ہم...!
تم جو انگلیاں کاٹ بیٹھے تو...؟
: کبھی اشک میں کبھی لہجے میں رواں ہوتا ہے
درد ہوتا ہے _____ مگر بے زباں ہوتا ہے
: میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص...!!!
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں...!!!جانی
: مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
: *یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔*
*تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔۔۔*
: 💖عجِیب کشمکش کا عالّم تھا کے جان کس کو دُو💖
⚘محبُـــــوب بھی آبیٹھا تھا اور,عــــــــزرائیل بھی⚘
میں شاکر کیوں ناراض تھیواں
ساکوں چھوڑ جو گئے ساڈا یار تاں ہا
‼️❤
: مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.
〽.........💔
تعویز ہو تے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے۔
تعلـق بنانـے
نبھانـے اور
توڑنـے کیلئـے
ایکــ ہی وجـہ کافـی ہوتـی ہـے!!!
🔥
: پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔...
مر جاوں گا _____ چند دنوں تــــــک______!!
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا...!!
: ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﻣَﯿﮟ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﯽ ﺭﮨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ
: *ہر کسی کے چہرے پہ وہ بات نہیں ہوتی*
*تھوڑے سے اندھیرے میں رات نہیں ہوتی*
*دنیا میں کچھ لوگ ہوتے ہیں بہت پیارے*
*کیا کریں آج کل ان سے ملاقات نہیں ہوتی*
: تیری آواز میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رزق ہواکرتی تھی
تّومجھے بھوکامارےگاکبھی سوچانہ تھا
Mix potery & funny sms in hindi
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)



0 comments:
Post a Comment