انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا!

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔!  محبت۔!  کھانسی۔!
اور  پاپڑ  کھانے کی آواز😂😁

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
 بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂

کچھ لوگ اجازت لےکر  بےعزتی کرتے ہیں

(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں ")تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂

‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄

کلاس میں سب سے آخری لائن  میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن  میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆

بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے سڑیل کھیں کے ......🤣🤣🤣🤣😆😆😁

0 comments:

Post a Comment