ایک مریض آپریشن ٹیبل سے بھاگ گیا۔۔۔
ڈاکٹرز، نرسز اور اٹینڈنٹ نے بہت روکا۔۔۔
لیکن اس نے ایک نہیں سنی۔۔۔
بعد میں اس کے گھر والوں نے پوچھا کہ ہوا کیا تھا۔۔۔
اس نے کہا "میں آپریشن ٹیبل پہ لیٹا ہی تھا کہ نرس کہنا شروع ہو گئی
آپ بلکل نہیں گھبرائیں۔۔۔ چھوٹا سا آپریشن ہے۔۔۔ پتہ بھی نہیں چلنا
۔۔۔ بس اپنا ارادہ پکا رکھیں۔۔۔ اور ڈریں نہیں۔
۔۔ اس طرح کے آپریشن روز اس ہسپتال میں ہوتے ہیں۔۔۔
بہادر بنیں۔۔۔ بس یہ سننا تھا کہ میں وہاں سے بھاگ گیا"
سب نے کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے
اس نے آپ کو حوصلہ دیا، اس میں بھاگنے کی کیا بات تھی۔۔۔
وہ بولا "نرس مجھے نہیں ڈاکٹر کو کہہ رہی تھی یہ سب"
۔۔۔
😂😂😂
ایک مریض آپریشن ٹیبل سے بھاگ گیا HAhahahahahahhahahahahhahhahhaha
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)



0 comments:
Post a Comment