ستیا ناس ہوئےتیرا "آٹو ڈکشنری "


ستیا ناس ہوئےتیرا "آٹو ڈکشنری "


صبح بیگم سے توں توں میں میں ہو گئی ـ

دوپہر میں بیگم کا" آئی لو یو" کا میسج آیا. گھبراہٹ میں "سیم ٹو یو" لکھتے لکھتے
"شیم ٹویو" کا میسج آٹو ٹائپ ہو کرچلا گیا.. 😜

اب سوچ رہا ہؤں کہ واپس گھر کیسے جاؤں گا...?🤔

😜😬




0 comments:

Post a Comment